یہ اردو میں شعر و شاعری کا گروپ ہے،پس اردو میں شاعری کے علاوہ یہاں کچھ بھی ارسال نہ کریں
❷ کسی کے حسن انتخاب پر داد دینا چاہیں تو دے سکتے ہیں،لکھ کر بھی اور بذریعہ اسٹیکر بھی،البتہ اسٹیکر استعمال کرنے کی صورت میں ایک وقت میں صرف ایک اسٹیکر ارسال فرمائیں
❸ آپ اپنا کلام بھی گروپ میں شیئر کرسکتے ہیں
❹ بشکل اوڈیو/ویڈیو بھی کلام شریکِ گروپ کیا جاسکتا ہے
❺ اہم ترین شق: #رومن_اردو قطعی برداشت نہیں کی جائے گی،رومن اردو کا مطلب ری موو ہوگا