جدید ٹیکنالوجی معلوماتی دنیا
Reviews

جدید ٹیکنالوجی معلوماتی دنیا
Details
Username
jteknalojid
Members
5,529
Languages
Urdu
Owner
Added
5 years, 1 month ago
Rating
4.33
Think twice before trusting or using a content. If it infringes your copyright or should be removed from our directory, please click here to report it.
Reviews
🔻ابو صارم
ٹیلی گرام میں موجود اردو گروپوں میں یہ گروپ سب سے زیادہ متحرک گروپ ہے جہاں لوگ اپنے کمپیوٹر اور موبائل سے متعلق مسائل پوچھتے ہیں اور گروپ میں موجود ماہرین اس کا حل بتاتے ہیں۔
ابرار احمد
جدید ٹیکنالوجی گروپ ۔۔۔شوشل میڈیا انسائکلوپیڈیا ۔۔۔۔
🌹احمد سعدان رحیمی🌹
یہ بہت ہی شاندار جاندار گروپ ہے، بیش قیمتی معلومات کا خزانہ ہے، جدید ٹیکنالوجی سے متعلق شیئر کی گئی معلومات سے ہزاروں افراد نفع اٹھا چکے ہیں اور تاحال اٹھا رہے ہیں راقم آثم نے بھی خوب خوب نفع اٹھایا ہے، اللہ سبحانہ وتعالی تادیر اسکے نفع عام فرمائے، آمین ۔۔۔۔۔۔۔
Zubair Khan
یہ بہت ہی نفع بخش گروپ ہے ۔ اب تک اس سرچشمہ سے ہزاروں لوگ سیراب ہوچکے ہیں اور ہورہے ہیں ۔ خود یہ راقم بھی اسی سرچشمہ علم کا ایک خوشہ چیں ہے۔ اللہ اسے تادیر سلامت رکھے۔
Back