جدید ٹیکنالوجی معلوماتی دنیا
Group

جدید ٹیکنالوجی معلوماتی دنیا
Details
Username
jteknalojid
Members
5,529
Languages
Urdu
Owner
Added
4 years, 5 months ago
Rating
4.33
Think twice before trusting or using a content. If it infringes your copyright or should be removed from our directory, please click here to report it.
About

اس گروپ کےتوسط سےجدید ٹیکنالوجی کی معلومات شیئر کی جاتی ہیں،خواہ وہ کمپیوٹرسےمتعلق ہوں یاموبائل سے،جدید معلومات کےحصول کیلیےاس گروپ کاحصہ بنیے!اس حلقہ میں اردو زبان لازمی ہے!
کچھ تفصیلات اس بوٹ میں ہیں اولا یہاں دیکھیں☜
@pochtachkhirkibot

Add your thoughts
Tips and guidelines for reviews
  • Please do not post spam or advertising comments. Otherwise, we might block your IP address due to this sort of activity. Worse, your account may be completely deleted or banned as a result.
  • You can publish your review as anonymous. Check the dropdown menu in the publish button.
  • Please write a comment explaining your opinion with polite and appropriate words.
Thanks!

Your review has been successfully published, thank you.

But...

Publish
Saving..
Reviews
...
Anonymous
...
🔻ابو صارم
ٹیلی گرام میں موجود اردو گروپوں میں یہ گروپ سب سے زیادہ متحرک گروپ ہے جہاں لوگ اپنے کمپیوٹر اور موبائل سے متعلق مسائل پوچھتے ہیں اور گروپ میں موجود ماہرین اس کا حل بتاتے ہیں۔
ابرار احمد
جدید ٹیکنالوجی گروپ ۔۔۔شوشل میڈیا انسائکلوپیڈیا ۔۔۔۔
🌹احمد سعدان رحیمی🌹
یہ بہت ہی شاندار جاندار گروپ ہے، بیش قیمتی معلومات کا خزانہ ہے، جدید ٹیکنالوجی سے متعلق شیئر کی گئی معلومات سے ہزاروں افراد نفع اٹھا چکے ہیں اور تاحال اٹھا رہے ہیں راقم آثم نے بھی خوب خوب نفع اٹھایا ہے، اللہ سبحانہ وتعالی تادیر اسکے نفع عام فرمائے، آمین ۔۔۔۔۔۔۔