Reviews
Single review section.
View all reviews

Zubair Khan
یہ بہت ہی نفع بخش گروپ ہے ۔ اب تک اس سرچشمہ سے ہزاروں لوگ سیراب ہوچکے ہیں اور ہورہے ہیں ۔ خود یہ راقم بھی اسی سرچشمہ علم کا ایک خوشہ چیں ہے۔
اللہ اسے تادیر سلامت رکھے۔